پٹلی[1]

قسم کلام: اسم مصغر

معنی

١ - پٹلا کی تصغیر، کلائی میں پہننے کا زیور جو گھنگرودار بھی ہوتا ہے، دست بند، پٹری۔

اشتقاق

معانی اسم مصغر ١ - پٹلا کی تصغیر، کلائی میں پہننے کا زیور جو گھنگرودار بھی ہوتا ہے، دست بند، پٹری۔